سماجی عدل و انصاف قران و سنت کی روشنی میں(تحقیقی مطالعہ)

سال انتشار: 1402
نوع سند: مقاله ژورنالی
زبان: فارسی
مشاهده: 24

فایل این مقاله در 16 صفحه با فرمت PDF قابل دریافت می باشد

استخراج به نرم افزارهای پژوهشی:

لینک ثابت به این مقاله:

شناسه ملی سند علمی:

JR_MAQ-6-11_002

تاریخ نمایه سازی: 1 بهمن 1403

چکیده مقاله:

اسلام عدل اور اعتدال کا مذہب ہی عدل کا مطلب ہر چیز کو اس کی مقام و محل پر رکھنااور ہر کام کو احسن طریقی سی انجام دینا ہی۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں بھی عدل و انصاف کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہی رسول اللہ سی پہلی معاشری سی عدل و انصاف مفقود ہو چکا تھا۔رسول خدا ﷺ نی آکر انہیں ایک قوم بنایا اور ان کی درمیان مساوات قائم کی۔ رسول خداﷺ نہ صرف مسلمانوں کی ساتھ عدل و انصاف سی پیش آتی بلکہ غیر مسلموں اور کفار کی ساتھ بھی عادلانہ رویہ رکھتی تھی۔عدل و انصاف کا قیام انبیاء کی اہداف میں شامل تھا اور عدل و انصاف کا انفرادی حکم مختلف آیات میں آیا ہی کیوں کہ اسلام کی نظر میں سب برابر ہیں اور عدل و انصاف کا حصول نیک نیتی اور پرہیزگاری سی ہو سکتا ہی۔ہم اس مقالہ میں یہ جاننی کی کوشش کریں گی کہ قران معاشرتی عدل و انصاف کی قیام میں ہماری کیسی رہنمائی کرتا ہی اور وہ کون سی ضابطی ہیں جن پر چل کر ہم قرانی معاشرہ قائم کر سکتی ہیں۔

نویسندگان

سیدہ کائنات زہراء

معصومہ انسٹیٹوٹ اف اسلامک سٹڈیز،اسلام اباد