ولایت کی اہمیت اور قدر و منزلت
سال انتشار: 1401
نوع سند: مقاله کنفرانسی
زبان: فارسی
مشاهده: 112
متن کامل این مقاله منتشر نشده است و فقط به صورت چکیده یا چکیده مبسوط در پایگاه موجود می باشد.
توضیح: معمولا کلیه مقالاتی که کمتر از ۵ صفحه باشند در پایگاه سیویلیکا اصل مقاله (فول تکست) محسوب نمی شوند و فقط کاربران عضو بدون کسر اعتبار می توانند فایل آنها را دریافت نمایند.
- صدور گواهی نمایه سازی
- من نویسنده این مقاله هستم
استخراج به نرم افزارهای پژوهشی:
شناسه ملی سند علمی:
GHADIRM01_245
تاریخ نمایه سازی: 29 آذر 1403
چکیده مقاله:
جس طرح سی کہ سالک و عارف انسان منزل کمال تک پہنچنی اور بلند و بالا مدارج کو طی کرنی میں الہی محبت ہی اور ذات اقدس ربوبی کی نسبت عشق و محبت کی سواری کی بغیر اس کی لئی معنوی سفر کا طی کرنا ممکن نہیں ہی اسی طرح محمد و ال محمد علیہم السلام کی ولایت و محبت بھی اسی الہی سفر کی طی کرنی میں ایک اہم اور ضروری امر ہی اور بنیادی طور پر اس وسیلہ کی علاوہ دوسری ذریعہ سی حق تک پہنچنا ممکن نہیں ہوگا ، اس لئی کہ یہی حضرات ہیں جو نظام خلقت میں خداوند متعال کی مکمل مظہر ہیں اور خدا کینور سی خلق کئی گئی ہیں اور صرف انہیں حضرات کی وسیلہ سی مقام وصال تک پہونچا جاسکتا ہی اور رحمت حق تعالی کی وادی میں قدم رکھا جاسکتا ہی اور ان کی وسیلوں کی علاوہ دوسرا وسیلہ ضلالت وگمراہی اور اتش جہنم میں گرنی کی سوا کسی نتیجہ کا حامل نہیں ہوگا،اس کی علاوہ یہ حضرات تمام انسانوں بلکہ نظام خلقت میں تمام موجودات کی ولی نعمت ہیں اور ہر شخص کو چاہئی کہ اپنی ولی نعمت سی عشق و محبت رکھتا ہو ۔ مقالہ حاضر « ولایت کی اہمیت اور قدر و منزلت» کی عنوان پر ، تحلیلی اور توصیفی انداز کی ساتھ اور لائبریری کی طریقہ کار سی، ولایت کی موضوع کو قلم بند کرتی ہوئی اسکی معانی، اقسام اور ضرورت و فضیلت کی طرف اشارہ کیا گیا ہی۔
کلیدواژه ها:
نویسندگان